ارباب عامر ایوب
پاکستان میں سیاستدان
ارباب عامر ایوب پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔
ارباب عامر ایوب | |
---|---|
مدت منصب 11/2/2017 – 31 مئی 2013ء | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
ترمیمانھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں خیبر پختونخوا کے حلقہ این اے۔4 (NA-4 (Peshawar-IV))میں پاکستان تحریک انصاف سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
تحریکِ انصاف نے این اے 28 سے ارباب عامر ایوب کو ٹکٹ دیا ہے، ارباب عامر ایوب پہلے عوامی نیشنل پارٹی کے رکن تھے، ایک سال قبل ہی 2017ء میں انھوں نے تحریکِ انصاف میں شمولیت اختیار کی تھی۔
ارباب عامر ایوب نے این اے 4 سے 2017ء کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے اُمیدوار کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی تھی، یہ عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے پشاور ٹاؤن کے مئیر بھی رہے ہیں۔ ارباب عامر ایوب، ارباب نور محمد خان مرحوم کے بیٹے اور ایم این اے ارباب ظاہر کے بھائی ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018