اردو سائنس انسائیکلوپیڈیا

اردو سائنس انسائیکلوپیڈیا اردو زبان میں دس جلدوں پر مشتمل سائنسی دائرۃ المعارف ہے۔ جو پاکستان سے اردو سائنس بورڈ نے شائع کیا ہے۔ یہ آرٹ پیپر، رنگین طباعت پر مشتمل ہے۔ یہ دو ہزار صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں اندراجات کی تعداد تین ہزار کے لگ بگ ہے۔ اس کی ترتیب انگریزی حروف تہجی (۔.۔.A.B) کی بنیاد پر ہے۔[1]

اردو سائنس انسائیکلوپیڈیا
مصنفاردو سائنس بورڈ
اصل عنواناردو سائنس انسائیکلوپیڈیا
ملکپاکستان
زباناُردو
موضوعسائنس کی تاریخ وشخصیات، سائنسی نظریات و تحقیقات اور دیگر سائنسی علوم
صنفنثر
ناشراردو سائنس بورڈ، لاہور۔ پاکستان
تاریخ اشاعت
2008
طرز طباعتآرٹ پیپر، رنگین چھپائی مجلد
صفحات10 جلدیں، 2،000 تقریباً

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. گلوبل سائنس، اپریل 2008، صفحہ46-45