عالمی انسائیکلوپیڈیااردو زبان میں ہے۔ اس دائرۃ المعارف کو مرتب کرنے والے یاسر جواد ہیں۔ یہ دوجلدوں میں پہلی بار 2011ء میں شائع ہوا۔ اس میں مستند ماخذوں پر مبنی سترہ ہزار سے زائد اندراجات ہیں اور سات ہزار سے زائد تصاویر۔ اس میں ایسے اندراجات معقول تعداد میں ہیں جو پاکستان،ہندوستان اور مسلمانوں سے متعلق تاریخی، سوانحی، ادبی، جغرافیائی، سائنسی، فنی اور ثقافتی معلومات فراہم کرتے ہیں اور ایسے اندراجات اول تو انسائیکلوپیڈیا بریٹانیکا اور انکارٹا میں دستیاب نہیں ہیں اور ہیں اتنے تفصیلی نہیں ہیں۔ (عالمی مذہبی سکالر/رائٹر خالدزبیر جالندہری)

عالمی انسائیکلوپیڈیا
مصنفیاسر حواد
ملکپاکستان
زباناردو
ناشرالفیصل ناشران، لاہور۔پاکستان
تاریخ اشاعت
2011
صفحاتدو جلد، 3800

خریدنے کے لیے رابطہ کریں: 03054248990 ترمیم

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم