اردو بلاگوں کی فہرست

(اردو مدونات سے رجوع مکرر)

بلاگ ایسی ویب سائٹس کو کہا جاتا ہے جہاں گفتگو یا معلومات ترتیب وار درج ہوتی ہیں۔ یہ ایک امیختہ (portmanteau) لفظ ہے جو 1998ء سے اپنے موجودہ ویب کے مفہوم میں استعمال ہو رہا ہے۔ یہ انگریزی کے الفاظ ویب (weB) اور لاگ (LOG) سے مل کر بنا ہے، یعنی web سے آخری لفظ B اور log کو ملا کر بنا ہے۔

اردو بلاگوں کی فہرست ترمیم

  1. م بلال م کی بیاض اردو کمپیوٹنگ اور اردو بلاگنگ سے متعلق ایک جامع بلاگ
  2. تھیر بلاگ[مردہ ربط]، تھیر کی ویب گاہ جہاں لوگ اظہارِ خیال کر سکیں۔
  3. آئی ٹی نامہ اردو ٹیکنالوجی بلاگ
  4. ہیلپ اردوآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ helpurdu.com (Error: unknown archive URL) سب کچھ اردو میں
  5. ابراہیم شاہ ایک ایسا بلاگ جہاں انگلش کے اس زمانہ میں اردو میں معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
  6. نیرنگِ غالب غالبیات کے مختلف رنگوں پر ایک بلاگ
  7. ابو شامل کا بلاگآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ abushamil.com (Error: unknown archive URL) اردو ویکیپیڈیا کے منتظم فہد احمد کیہر کا بلاگ "مرے ہنگامۂ نو بہ نو کی انتہا کیا ہے؟"
  8. اردو.com - اردو گاہ اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد اردو بلاگ جس کا پتا اردو رسم الخط ہی میں لکھا جاتا ہے
  9. جریدۂِ عالم حسان ضیا خان کا فارسی ادبیات پر اردو بلاگ
  10. رعنائیِ خیال محمد احمدؔ کا بلاگ
  11. نیرنگ خیال ذوالقرنین سرور کا بلاگ
  12. ظفرانیات نوید ظفر کیانی کا مزاحیہ شاعری سے متعلق بلاگ
  13. گلستانِ سرسری محمد اسامہ سرسریؔ کا بلاگ
  14. بازیچہ اطفالآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kashifnasir.com (Error: unknown archive URL) کاشف نصیر کا بلاگ جو شعبہ ابلاغ عامہ، جامعہ کراچی کے طالب علم ہیں۔
  15. آوازِ دوست محمد شاکر عزیز کا بلاگ
  16. مظفروارثی مظفر وارثی کی شاعری ادیبوں کی نظر ميں ‎
  17. خاور كھوكھر ايكـ مرد كا بلاگ
  18. صریرِ خامۂِ وارث محمد وارث کا بلاگ
  19. علم گوید محمد علم اللہ کا بلاگ
  20. مری آنکھیں مجھے دے دو محمد یعقوب آسیؔ کا بلاگ
  21. ناگفتہ عبد اللہ محمد کا بلاگ
  22. بے کار باتیں احسن یاز کا بلاگ
  23. غبار خاطر وہاب اعجاز خان کا ادبی بلاگ
  24. ہندوستان سے پہلا اردو بلاگ
  25. کیفے حقیقتآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ realitycafe.blogspot.com (Error: unknown archive URL): ایک بہکے ہوئے دماغ کی چھوٹی سی کھڑکی
  26. بے طقی باتیں بے طقے کام: شعیب صفدر کا بلاگ
  27. جہانزیب اشرف کا بلاگآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ urdujahan.blogspot.com (Error: unknown archive URL)
  28. انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیسک فل حال خالی ہے
  29. حارث بن خرم کا اردو سکھانے کا بلاگ۔ غیر ملکی پاکستانیوں کے لیے ایک کاوش
  30. حوا کی بیٹیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sairaambreen.blogspot.com (Error: unknown archive URL)
  31. ہم اور ہماری دنیا
  32. نقطہ
  33. اردو کے نام
  34. میں کیا ہوں: افتخار اجمل بھوپال کا اردو بلاگ
  35. باذوق کا بلاگ ذوق والوں کے نام ۔۔۔
  36. سیدانوارگیلانی کا بلاگ حالات حاضرہ وغیرحاضرہ،ایک کالمسٹ کی نظرسے
  37. ڈفرستانآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dufferistan.com (Error: unknown archive URL) ڈفروں کی ڈفریوں کا غیر سنجیدہ پلیٹ فارم؟"
  38. صِلہ عُمر عمر احمد بنگش کی روزمرہ زندگی کے مشاہدات
  39. پانچواں درویش قصہ اس پانچویں درویش کا جس کو قصہ گو بھول جاتے ہیں! عمیر ملک کا بلاگ
  40. نوائے پریشاں اردو کے شعرا حضرات کی اور ساتھ میں میری نثری نوائے پریشاں
  41. نعیم الرحمان شائق کا بلاگ اسلامی، معاشرتی، بین الاقوامی، تاریخی، ملی، تعلیمی اور دیگر موضوعات پر مشتمل ایک مثبت سوچ کے حامل شخص کا بلاگ
  42. نوائے پریشاں اردو کے شعرا حضرات کی اور ساتھ میں میری نثری نوائے پریشاں
  43. کرک نامہ دنیائے کرکٹ کا اولین بلاگ اور ویب گاہ
  44. وہارا امباکر کا بلاگ سائنس و تاریخی معلومات کے لیے جامع بلاگ
  45. سحر کا بلاگ سائنس و تاریخی معلومات کے لیے بلاگ
  46. اسفند نامہ اردو میں نیٹ ورکنگ کی معلومات کا پہلا اردو بلاگ
  47. دیازی کا بلاگ - ادبیات، نفسیات ، سماجی اصلاحات پر مختصر ، مفصل اور متفرق تحاریر۔
  48. قلمکار- اردو ادب کی اصناف کا بہترین انتخاب موجود ہے ۔ اس کے لیے نئے قلمکاروں کی حوصلہ افزائی بھی کی جاتی ہے ۔
  49. اردونامہ بلاگ- 2002 سے انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں جہاں اردو کے متعلق ہر قسم کی مدد فراہم کی جاتی ہے۔
  50. کشش الرجال - The Alpha Patterns - پاکستان کا پہلا اردو بلاگ جہاں شخصی بہتری ، سماجی کشش اور پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق ہر قسم کی مفید اور مفصل تحاریر شایع کی جاتی ہیں ۔
  51. نوائے وطن - NawaiWatn [1] اردو زبان میں ہمہ جہت موضوعات پر بلاگز کا مجموعہ ہے۔ اس ویب گاہ پر تعلیم، معاشرت، بزنس، آن لائن ایجوکیشن اور ہر موضوع پر بلاگز موجود ہیں ۔
  52. نذر حافی کا بلاگ صدائے ملت : یہ گذشتہ بارہ سال سے اردو زبان کی علمی، فکری۔ اجتماعی اور ادبی تحریروں پر مشتمل ایک اچھوتا بلاگ ہے۔

حوالہ جات ترمیم

  1. نوائے وطن - NawaiWatn۔ Muhammad Naeem Shehzad https://web.archive.org/web/20210405121053/https://nawaiwatn.com/۔ 05 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ http://nawaiwatn.com/  مفقود أو فارغ |title= (معاونت)

مزید دیکھیے ترمیم