اردو 1
اردو 1 ایک اردو زبان کا چینل ہے۔ یہ اپنی نشریات دبئی سے نشر کرتا ہے۔ چینل کی نشریات پاکستان میں 12 جون 2012 کو شروع ہوئیں لیکن باقاعدہ نشریات 23 جون 2012 کو شروع ہوئیں۔ یہ چینل پاکستانی ڈراموں اور پروگراموں کے علاوہ ہندوستانی، ترک اور ہسپانوی پروگرام اور ڈرامے اردو ڈبنگ کے بعد نشر کرتا ہے۔
ملک | پاکستان |
---|---|
صدر دفتر | دبئی، متحدہ عرب امارات |
ملکیت | |
مالک | الائنس میڈیا |
روابط | |
ویب سائٹ | http://www.urdu1.tv/ |