ارنسٹ گیسن (پیدائش: 11 نومبر 1907ء) | (انتقال: 7 ستمبر 1942ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹر تھے ۔ اس نے 1937/38ء میں کینٹربری کے لیے 3فرسٹ کلاس میچ کھیلے۔ [1]

ارنسٹ گیسن
ذاتی معلومات
پیدائش11 نومبر 1907(1907-11-11)
کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ
وفات7 ستمبر 1942(1942-90-70) (عمر  34 سال)
العالمین، مصر
ماخذ: Cricinfo، 17 اکتوبر 2020ء

انتقال

ترمیم

وہ 7 ستمبر 1942ء کو دوسری جنگ عظیم کے دوران مارا گیا تھا۔ [2] اس کی عمر 34 سال تھی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ernest Gasson"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2020 
  2. "Ernest Arthur Gasson"۔ Commonwealth War Graves Commission۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2020