ارویندراؤ لکشمن راؤ آپٹے (پیدائش: 24 اکتوبر 1934ء) | (انتقال: 5 اگست 2014ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1959ء میں انگلینڈ کے خلاف لیڈز میں ایک ٹیسٹ کھیلا۔ ان کے بھائی مادھو آپٹے بھی کرکٹ کھلاڑی تھے۔

اروند آپٹے
ذاتی معلومات
پیدائش24 اکتوبر 1934(1934-10-24)
ممبئی, برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے
وفات5 اگست 2014(2014-80-50) (عمر  79 سال)
پونے, مہاراشٹر, انڈیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 92)2 جولائی 1959  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 58
رنز بنائے 15 2782
بیٹنگ اوسط 7.50 33.51
100s/50s -/- 6/-
ٹاپ اسکور 8 165
گیندیں کرائیں - 102
وکٹ - 2
بولنگ اوسط - 38.00
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ - 1/21
کیچ/سٹمپ -/- 14/1

انتقال

ترمیم

آپٹے 5 اگست 2014ء کو پونے، مہاراشٹر، انڈیا میں انتقال کرگئے۔ اس کی عمر 79 سال تھی۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم