ارکان کعبہ کعبۃ اللہ کے چار ارکان ہیں

کعبۃ اللہ کے چار ارکان ہیں:رکن یمانی ،رکن حجراسود، رکن شامی،رکن عراقی أَرْكَانَ الْكَعْبَةِ مُقَابِلَةٌ لِجِهَاتِ الْأَرْضِ الْأَرْبَعِ: الْحَجَرُ الْأَسْوَدُ يُقَابِلُ الْمُشْرِقَ وَالْغَرْبِيُّ - الَّذِي يُقَابِلُهُ وَيُقَالُ لَهُ: الشَّامِيُّ - يُقَابِلُ الْمَغْرِبَ وَالْيَمَانِيُّ يُقَابِلُ الْجَنُوبَ وَمَا يُقَابِلُهُ يُقَالُ لَهُ الْعِرَاقِيُّ – [1] ترجمہ:ارکان کعبہ زمین پر چار جہتوں کے مقابل ہیں : حجر اسود کے مقابل مشرق ہے اور رکن مغربی ہے-جو حجر اسود کے مقابل ہے اور اُسے رُکن شامی کہاجاتاہے-اور رُکن مغربی مغرب کے مقابل ہے،اور رُ کن یمانی جنوب کے مقابل ہے اور جو اُس کے مقابل ہے اُسے عراقی کہاجاتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. تقي الدين أبو العباس أحمد بن عبد الحليم بن تيمية الحراني، مجموع الفتاوى،ج-9، مطبوعۃ: مجمع الملك فهد لطباعة المصحف الشريف، المدينة النبوية، المملكة العربية، السعودية،1416هـ/1995م، ص: 155