ازبکستان کی مساجد کی فہرست
یہ ازبکستان میں مساجد کی ایک فہرست ہے ۔
نام | تصویر | مقام | سال/صدی | ریمارکس |
---|---|---|---|---|
آق مسجد | تاشقند | 1838-1842 | ||
بلند مسجد | بخارا | 16ویں-صدی | بخارا کے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ سائٹ تاریخی مرکز کا حصہ.[1] | |
بی بی خانم مسجد | سمرقند | 1404 | حصہ یونیسکو عالمی ثقافتی ورثہ سمرقند تہذیبوں کا چوک[2] | |
بالا حوض مسجد | بخارا | 1712 | بخارا کے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ سائٹ تاریخی مرکز کا حصہ.[1] | |
چار مینار | بخارا | 1807 | بخارا کے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ سائٹ تاریخی مرکز کا حصہ.[1] | |
ارگ بخارا | بخارا | 17ویں صدی [3] | ||
جمعہ مسجد، تاشقند | تاشقند | 1451 | ||
Hazrat-Hyzr Mosque | سمرقند | 19ویں صدی | اصل تعمیر سمرقند کی سب سے قدیم مسجد تھی ، منگولوں کے ذریعہ تباہ ہونے سے پہلے۔ موجودہ عمارت 19 ویں صدی کی تعمیر نو ہے۔ | |
Hazrat Imam Mosque | تاشقند | 2007[5] | ||
Juma Mosque | خیوا | 10ویں صدی [6] | Part of UNESCO World Heritage Site Itchan Kala.[7] موجودہ عمارت 18ویں صدی کی ہے[6] | |
پاۓ کلاں | بخارا | 713 | بخارا کے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ سائٹ تاریخی مرکز کا حصہ.[1] | |
Khodja Nisbatdor Mosque | سمرقند | 19th century[8] | ||
Khoja Ahrar Mosque | سمرقند | 1630-1635[9] | ||
Khoja Gaukushan Ensemble | بخارا | 1598[10] | ||
خانقاہ مسجد | مرغیلان | N/A | ||
Kunya-Ark Citadel Mosque | خیوا | 19th—early-20th century[11] | یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ سائٹ تاریخی مرکز کا حصہ ایچان قلعہ.[7] | |
ماغوک عطاری مسجد | بخارا | 9ویں صدی -10ویں صدی | بخارا کے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ سائٹ تاریخی مرکز کا حصہ.[1] | |
ماغوک کرپا مسجد | بخارا | 1637 | بخارا کے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ سائٹ تاریخی مرکز کا حصہ.[1] | |
Namazga Mosque | سمرقند | 1630[12] | اصل تعمیر گیارہویں صدی سے ایک اور جگہ پر ہے۔ موجودہ عمارت 1630 میں تعمیر کی گئی تھی
.[12] | |
Namazgoh Mosque | تاشقند | Mid-19th century[13] | ||
Ohun Guzar Mosque | تاشقند | N/A | ||
Rukhobod Mosque | سمرقند | N/A | ||
Tilla Sheixa Mosque | تاشقند | N/A |
مزید دیکھیے
ترمیم- ازبکستان میں اسلام
- مساجد کی فہرستیں
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ ث 602. UNESCO
- ↑ 603. UNESCO
- ↑ Ark. Lonely Planet. Retrieved January 27, 2018.
- ↑ Mosque Hazrat Hyzr. People Travel. Retrieved January 27, 2018.
- ↑ KHAZRATI IMAM ARCHITECTURAL COMPLEX. Central Asia travel. Retrieved January 27, 2018.
- ^ ا ب Juma Mosque. Lonely Planet. Retrieved January 27, 2018.
- ^ ا ب 543UNESCO
- ↑ Khodja-Nisbatdor Mosque.. Pagetour. Retrieved January 27, 2018.
- ↑ Mausoleum of Khoja Akhror Wali, Madrassah of Nodir Divan-begi. Samarkandtour. Retrieved January 27, 2018.
- ↑ Khoja Gaukushan Ensemble. Retrieved January 27, 2018.
- ↑ Kunya-Ark Citadel, Khiva. Advantour. Retrieved January 27, 2018.
- ^ ا ب Dome of the Namazga Mosque. Samarkand. World Digital Library. Retrieved January 27, 2018.
- ↑ Mosque Namazgoh آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ orientsecrets.com (Error: unknown archive URL). Orient secret. Retrieved January 27, 2018.