ازبک ویکیپیڈیا
ازبک ویکیپیڈیا (انگریزی: Uzbek Wikipedia) (ازبک: Ўзбекча Википедия, Oʻzbekcha Vikipediya) ویکیپیڈیا کا ازبک زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے بعد دسمبر 2003ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [1] اس میں 23 دسمبر 2024 کے مطابق 260,267 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔
سائٹ کی قسم | دائرۃ المعارف |
---|---|
دستیاب | ازبک زبان |
مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
ویب سائٹ | uz |
تجارتی | خیراتی |
اندراج | اختیاری |
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف ازبک ویکیپیڈیا میں |