ازبک زبان ازبکستان میں بولی جانے والی ترک زبان ہے جس کے بولنے والوں کی تعداد اندازہً 37 ملین ہے۔ ازبک زبان ازبکستان کی سرکاری زبان ہے اور زیادہ تر مشرقی ترک علاقے اور وسطی ایشیا کے باشندے بولتے ہیں۔

ازبک
Uzbek
Oʻzbekcha
دیسازبکستان، کرغیزستان، افغانستان، قازقستان، ترکمانستان، تاجکستان، روس، چین
قومازبک
37 ملین (2011 ء – 2014ء)
ترک
لاطینی رسم الخط، سیریلیک رسمِ خط، عربی، ازبک بریل
(ازبک حروف تحجی)
سرکاری حیثیت
سرکاری زبان ازبکستان
رموزِ زبان
آیزو 639-1uz
آیزو 639-2uzb
آیزو 639-3uzb – شامل رمز
انفرادی رموز:
uzn – شمالی
uzs – جنوبی
گلوٹولاگuzbe1247
A map, showing that Uzbek is spoken throughout Uzbekistan, except the western third (where Karakalpak dominates), and northern Afghanistan.
گہرا نیلا = اکثریت; ہلکا نیلا = اقلیت
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔