اسامہ ریاض
اسامہ ریاض ایک پاکستانی ڈاکٹر تھے، جن کا تعلق گلگت بلتستان سے تھا۔[2] ان کی وفات 23 مارچ 2020ء کو کووڈ-19 کی وبا سے ہوئی۔[3] 27 مارچ 2020ء کو وزیر اعظم آزاد کشمیر نے حکومت گلگت بلتستان کی طرف سے ان کے لیے آزاد کشمیر کا سب سے بڑا شہری اعزاز نشان کشمیر دینے کا اعلان کیا۔[2]
اسامہ ریاض | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1994ء گلگت بلتستان |
وفات | 23 مارچ 2020ء (25–26 سال) پاکستان |
وجہ وفات | کووڈ-19 [1] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | طبیب |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ https://www.dawn.com/news/1544225/ajk-pm-announces-nishan-e-kashmir-for-gb-doctor-who-died-of-coronavirus
- ^ ا ب "AJK PM announces Nishan-e-Kashmir for GB doctor who died of coronavirus – Pakistan"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2020
- ↑ "Pakistan coronavirus: 'We can't see it, but everyone is terrified'"۔ BBC News۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2020