وزیر اعظم آزاد کشمیر

ریاست آزاد اور جموں کشمیر کی انتظامی حکومت کا سربراہ

وزیر اعظم آزاد کشمیر آزاد کشمیر کی حکومت کا سربراہ ہوتا ہے جسے آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان منتحب کرتے ہیں۔ یہ عہدہ پاکستان بھر میں صوبائی وزیر اعلیٰ کے برابر ہے۔ اس وقت چودھری انوارالحق آزاد کشمیر کے وزیر اعظم ہیں۔

Prime Minister Azad Jammu & Kashmir
وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر
آزاد کشمیر کے وزیر اعظم کا جھنڈا
موجودہ
چودھری انوارالحق

20اپریل 2023 سے
رہائشمظفر آباد
تقرر کُننِدہآزاد کشمیر اسمبلی
تاسیس کنندہعبد الحمید خان (آزاد کشمیری سیاست دان)
تشکیلجون 1975
ویب سائٹpmajk.gov.pk

وزرائے اعظم کی فہرست

ترمیم
# نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا جماعت
1 عبد الحمید خان جون 1975 اگست 1977
2 سردار سکندر حیات خان 17 جون 1985 28 جون 1990 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
3 ممتاز حسین راٹھور 29 جون 1990 5 جولائی 1991 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
4 محمد عبد القیوم خان 29 جولائی 1991 29 جولائی 1996 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
5 سلطان محمود چوہدری 30 جولائی 1996 24 جولائی 2001 پاکستان پیپلز پارٹی
(2) سردار سکندر حیات خان 25 جولائی 2001 23 جولائی 2006 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
6 سردار عتیق احمد خان 24 جولائی 2006 6 جنوری 2009 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
7 سردار محمد یعقوب خان 7 جنوری 2009 22 اکتوبر 2009 پاکستان پیپلز پارٹی
8 راجہ فاروق حیدر 23 اکتوبر 2009 29 جولائی 2010 پاکستان مسلم لیگ (ن)
(6) سردار عتیق احمد خان 29 جولائی 2010 26 جولائی 2011 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
9 چودھری عبد المجید 26 جولائی 2011 30 جولائی 2016 پاکستان پیپلز پارٹی
(8) راجہ فاروق حیدر 31 جولائی 2016 30 جولائی2021 پاکستان مسلم لیگ (ن)
10 عبد القیوم خان نیازی 4 اگست 2021 پاکستان تحریک انصاف
11 سردار تنویر الیاس خان چغتائی مئی 2022

11اپریل 2023

پاکستان تحریک انصاف

12 چودھری انوارالحق 20اپریل 2023 (منحرف) پاکستان تحریک انصاف موجودہ وزیر اعظم