اسد اصغر
اسد اصغر | |
عربی نام: | الأسد الأصغر |
انگریزی نام: | Leo Minor |
خاندان: | دب اکبر |
آسمان میں مقام: | آسمانِ شمال دوم |
رقبہ: | 231.956 ۔ (64 واں) |
فی صد رقبہ : | آسمان کا 0.56 فی صد |
مطلع مستقیم: | 10 گھنٹے 14.72 منٹ |
میل: | 32 ڈگری 8.08 منٹ شمال |
سیاروں والے ستارے : | کوئی نہیں |
چمکدار ستارے: | کوئی نہیں |
قریبی مجمع النجوم: | دب اکبر،وشق،سرطان،اسددب اکبر،وشق،سرطان،اسددب اکبر،وشق،سرطان،اسد |
اسد اصغر (عربی: الأسد الأصغر - انگریزی: Leo Minor) ایک مجمع النجوم کا نام ہے۔ اس کو خاندان مجمع النجوم دب اکبر میں شامل کیا جاتا ہے۔
بنیادی خصوصیات
ترمیماس کا مشاہدہ آسمانِ شمال دوم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 231.956 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.56 فی صد بنتا ہے۔ مطلع مستقیم 10 گھنٹے 14.72 منٹ ہے۔ اور میل 32 ڈگری 08.08 منٹ شمال ہے۔
قریبی مجمع النجوم
ترمیممتعلقہ مضامین
ترمیمویکی ذخائر پر اسد اصغر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |