( متوفی 112ھ / 737ء )
اسد بن عبد اللہ القسری قبیلہ بجیلہ کے امیر تھے۔ دمشق میں پیدا ہوئے۔
خراسان کے والی رہے۔
بلخ میں وفات پائی۔