اسد عالم نیازی ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

اسد عالم نیازی
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

اسد نیازی نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-237 (کراچی شرقی-3) سے پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی امیدوار کے طور پر کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 40,836 ووٹ حاصل کیے جبکہ دوسرے نمبر پر آزاد امیدوار ظہور الدین نے 33,321 ووٹ حاصل کیے۔[1][2]

حوالہ جات ترمیم

  1. "NA-237 - Karachi East 3"۔ Dunya News۔ 10 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2024 
  2. "NA-237 Karachi East 3"۔ Geo News۔ 10 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 فروری 2024