اسرائیل سعودی عرب تعلقات
اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان میں کوئی سرکاری سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔ تاہم، خبروں میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دونوں ملکوں کے علاقائی دشمن ایران کے خلاف باہمی اہداف کے حصول کے لیے پس پردہ وسیع سفارتی اور انٹیلی جنس تعاون ہو رہا ہے۔[1][2] اسی دوران میں، فلسطینی قومی عملداری اور محمود عباس کے ساتھ سعودی تعلقات بگڑ رہے ہیں۔[3]
اسرائیل |
سعودی عرب |
---|
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Greg Myre (25 ستمبر 2006)۔ "Olmert reportedly held secret meeting with king of Saudi Arabia"۔ International Herald Tribune۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-06
- ↑ YASSER OKBI (5 جنوری 2016)۔ "IDF officer to Saudi paper: Israel has 'common language' with moderate Arab states"۔ MAARIV HASHAVUA۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-05
- ↑ "Saudi Arabia and the Palestinian Authority – Ties Are Fraying". Jerusalem Center For Public Affairs (امریکی انگریزی میں). 14 نومبر 2016. Retrieved 2016-11-14.