وہ ممالک جن کے آئین میں انھیں اسلامی جمہوریت قرار دیا گیا ہو، اسلامی جمہوریہ کہلاتے ہیں۔ سب سے پہلے پاکستان نے اپنے نام کے ساتھ 1956ء کی آئین میں اسلامیہ جمہوریہ کا لفط استعمال کیا۔ موریتانیہ نے 28 نومبر 1958 میں اپنے نام کے ساتھ اسلامی جمہوریہ کا لفظ استعمال کیا،ایران نے انقلاب اسلامی ایران کے بعد اور افغانستان نے 2001ء میں طالبان کی حکومت ختم ہونے کے بعد اپنے نام کے ساتھ اسلامیہ جمہوریہ کا لفظ استعمال کیا۔

اسلامی جمہوریات کو سبز رنگ سے دکھایا گیا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ممالک

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم