اسلم بڑیچ
محمد اسلم خان بڑیچ (پیدائش: 26 جنوری 1976ء) ایک پاکستانی کرکٹ امپائر ہیں۔ وہ 2014ء – 2019ء کے درمیان 24 فرسٹ کلاس ، 13 لسٹ اے ون ڈے اور 8ٹوئنٹی 20 میچوں میں امپائر کے طور پر کام کر چکے ہیں۔ [1] [2] [3]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | محمد اسلم خان بڑیچ |
پیدائش | کوئٹہ، بلوچستان، پاکستان | 26 جنوری 1976
حیثیت | امپائر |
امپائرنگ معلومات | |
ماخذ: ESPNcricinfo، 30 ستمبر 2019ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Aslam Bareach as Umpire in First-Class Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-30
- ↑ "Aslam Bareach as Umpire in List A Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-30
- ↑ "Aslam Bareach as Umpire in Twenty20 Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-30