اسماعیل بن شریف
اسماعیل بن شریف (انگریزی: Ismail Ibn Sharif) (عربی: مولاي إسماعيل بن الشريف) 1645ئ کے لگ بھگ سجلماسہ میں پیدا ہوئے اور 22 مارچ 1727ء کو مکناس میں فوت ہوئے، 1672ء سے 1727ء تک المغرب کے سلطان تھے، جو علوی شاہی سلسلہ کے دوسرے حکمران تھے۔ [3]
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: إسماعيل بن الشريف) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | سنہ 1645ء [1] تافیلالت |
||||||
وفات | 22 مارچ 1727ء (81–82 سال)[2] مکناس |
||||||
زوجہ | خناتہ بنت بکار ناصرہ السلوی بنت محمد الہیبہ حلیمہ السفیانیہ عودہ دوکالیہ ام العز الطبع عائشہ مبارکہ |
||||||
والد | شریف بن علی | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | علوی | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان المغرب | |||||||
برسر عہدہ 1672 – 1727 |
|||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | شاہی حکمران | ||||||
مادری زبان | عربی | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ مصنف: احمد بن خالد الناصری — عنوان : الاستقصا لأخبار دول المغرب الأقصى — جلد: 7 — صفحہ: 46 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/0035812
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — https://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12650072c — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2019 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ Abun-Nasr, J.M., A History of the Maghrib in the Islamic Period, page 230. Cambridge University Press, 1987