الرشید بن شریف (انگریزی: Al-Rashid of Morocco) (عربی: مولاي الرشيد بن شريف) 1666ء سے 1672ء تک المغرب کا سلطان رہا۔ [1] وہ علوی شاہی سلسلہ کے بانی شریف بن علی کا بیٹا تھا، جس نے 1631ء میں تافیلالت کے علاقے میں اقتدار سنبھالا۔ [2]

الرشید بن شریف
(عربی میں: الرشيد بن علي الشريف ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1631ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تافیلالت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 اپریل 1672ء (40–41 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مراکش شہر   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات گھوڑے سے گر کر   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن مراکش شہر   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت المغرب   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد شریف بن علی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان علوی   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان المغرب   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1666  – 1672 
 
اسماعیل بن شریف  
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Williams, Gerhild Scholz (10 اپریل 2014). Mediating Culture in the Seventeenth-Century German Novel: Eberhard Werner Happel, 1647–1690 (انگریزی میں). University of Michigan Press. p. 162. ISBN:978-0-472-11924-0.
  2. Messier, Ronald A.; Miller, James A. (15 جون 2015). The Last Civilized Place: Sijilmasa and Its Saharan Destiny (انگریزی میں). University of Texas Press. p. 151. ISBN:978-0-292-76665-5.