فولاد
(اسٹیل سے رجوع مکرر)
فولاد (فارسی سے ماخوذ۔ انگریزی: Steel) ایک بھرت ہے جو زیادہ تر لوہے اور تھوڑے مقدار میں کاربن پر مشتمل ہوتا ہے۔
تاریخ
ترمیمفولاد کی اصل ایجاد ہونے کے وقت کا حساب لگانا مشکل ہے۔ مگر فولاد کی پیداوار کا سے پرانا ثبوت 1300ء قبل مسیح کے لوہاروں سے ملتا ہے[1]۔
اقسام
ترمیمکاربنی فولاد
ترمیمفولاد کی یہ قسم سب سے زیادہ ہے۔ اِس فولاد میں کاربن کے علاوہ مینگنیز، سیلیکان اور تانبا بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔
بھرتی فولاد
ترمیماِس قسم کے فولاد میں ونیڈئیم، مولبڈینئیم کے ساتھ ساتھ مینگنیز، سیلیکون اور تانبے کی زیادہ مقدار ہوتی ہے جو باقی فولاد کے اقسام میں کم ہوتی ہے۔
بے داغ فولاد
ترمیمبے داغ فولاد (stainless steel) میں کرومئیم، نکل اور دوسرے بھرتی عناصر شامل ہوتے ہیں جو فولاد کو زنگ لگنے سے بچاتے ہیں۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "STEEL FABRICATION SERVICES"۔ 4 جنوری 2017