اسپینسر ہنری جانسن (پیدائش 16 دسمبر 1995ء) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی ہے جو جنوبی آسٹریلیا کے لیے مقامی طور پر کھیلتا ہے۔ [1] بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز جانسن نے 12 اکتوبر 2017ء کو وکٹوریہ کے خلاف جنوبی آسٹریلیا کے لیے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔ [2] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 20 فروری 2023ء کو جنوبی آسٹریلیا کے لیے 2022-23ء شیفیلڈ شیلڈ سیزن ٹورنامنٹ میں کیا۔ [3]

اسپینسر جانسن
Spencer Johnson bowling for South Australia in the Sheffield Shield
اسپینسر جانسن شیفیلڈ شیلڈ میں جنوبی آسٹریلیا کے لیے بولنگ کر رہے ہیں۔
ذاتی معلومات
مکمل ناماسپینسر ہنری جانسن
پیدائش (1995-12-16) 16 دسمبر 1995 (عمر 28 برس)
ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا، آسٹریلیا
قد193 سینٹی میٹر (6 فٹ 4 انچ)
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم-فاسٹ گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ (کیپ 243)24 ستمبر 2023  بمقابلہ  بھارت
ایک روزہ شرٹ نمبر.45
پہلا ٹی20 (کیپ 105)30 اگست 2023  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹی203 ستمبر 2023  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ٹی20 شرٹ نمبر.45
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017/18–2020/21, 2022/23– تاحالجنوبی آسٹریلیا (اسکواڈ نمبر. 21)
2022/23برسبین ہیٹ (اسکواڈ نمبر. 45)
2023اوول انونسیبلز (اسکواڈ نمبر. 21)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 1 2 4 7
رنز بنائے 0 8 18
بیٹنگ اوسط 4.00 4.50
100s/50s 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 0* 6 9
گیندیں کرائیں 48 45 787 363
وکٹ 0 2 20 6
بالنگ اوسط 31.00 23.15 58.50
اننگز میں 5 وکٹ 0 2 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 2/33 7/47 2/41
کیچ/سٹمپ 0/– 0/– 3/– 2/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 31 اگست 2023

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Spencer Johnson"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2017 
  2. "15th match, JLT One-Day Cup at Sydney, Oct 12 2017"۔ ESPNcricinfo.com۔ ESPN Inc.۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2017 
  3. "2022–23 Sheffield Shield season, 22nd Match at Melbourne, 20–23 February 2023"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2023