اسیل عمران (عربی: أسيل عمران) ایک سعودی گلوکارہ ہے جو سعودی عرب کے علاوہ مشرق وسطیٰ میں بھی مشہور ہے۔ وہ مشرق وسطیٰ کے پروگرام "گلف سٹارز" اور "ہی و ھو" سے مشہور ہوئی۔[1] وہ عرب دنیا کے سب سے بڑے گروہ روتانہ ریکارڈز کے ساتھ گلوکاری کرنے کا معاہدہ کر چکی ہے۔

اسیل عمران
ذاتی معلومات
پیدائش (1989-11-12) نومبر 12, 1989 (عمر 35 برس)الخبر، سعودی عرب
اصنافعرب موسیقی
پیشےگلوکارہ
سالہائے فعالیت2007 تا حال

ریکارڈ نامہ

ترمیم

مشہور البم

ترمیم
  • 2007: خجلناہ
  • 2008:
  • * تمنی
  • * المشکلا
  • * یعنی کدا
  • * عنانی
  • * مواطنی
  • * ورق
  • 2011: مو بساحل

حوالہ جات

ترمیم