الخبر
الخبر سعودی عرب میں خلیج فارس کے کنارے واقع مشرقی صوبے کا ایک بڑا خوبصورت شہر ہے۔ 2009ء کی مردم شماری کے مطابق اس شہر کی آبادی 360,000 نفوس پر مشتمل ہے۔ الخبر اور ظہران جڑواں شہر ہیں جو دمام کا ایک حصہ ہیں۔ ان تینوں شہروں کے لیے ایک شاہ فہد بین الاقوامی ہوائی اڈا دمام سے کچھ فاصلے پر واقع ہے۔
الخبر | |
---|---|
(عربی میں: الخبر)[1] | |
![]() |
|
تاریخ تاسیس | 1935 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 26°18′00″N 50°13′00″E / 26.3°N 50.216666666667°E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
رمزِ ڈاک | (31952) |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 109323 |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
الخبر کے بہت سے رہائشی سعودی ارامکو میں کام کرتے ہیں۔ جو دنیا کی سب سے بڑی تیل نکالنے والی کمپنی ہے۔ 16 کلومیٹر لمبی آبی گذرگاہ، شاہ فہد گذرگاہ، الخبر کو بحرین سے ملاتی ہے۔
الخبر چار حصوں میں تقسیم ہے۔ اس شہر میں خلائی شٹل ڈسکوری کا ماڈل بھی موجود ہے۔
تعلیم ترميم
الخبر میں پہلا سکول 1942ء میں بنایا گیا اور آج اس شہر میں 100 سے زیادہ پرائیویٹ اور سرکاری سکول ہیں۔
شاپنگ مال ترميم
ہوٹل ترميم
شہر میں مشہور ہوٹل مندرجہ ذیل ہیں۔
ریسورٹ ترميم
- ہاف مون بیچ
- سن سیٹ بیچ
- ہالیڈے ان ریسورٹ
- بفانا بیچ
- النخیل ریسورٹ
ریستوران ترميم
الخبر شہر ریستوران کے حوالہ سے کافی مشہور شہر ہے۔ کچھ مشہور ریستوران درج ذیل ہیں۔
- توفیق ہوٹل و ریستوران
- مغل ریستوران
- بندو خاں ریستوران
- نہاری ہاوس
- سن شائن ریستوران
- الرفیق ریستوران
- چلیز
- پیزاہٹ
- ایپل بیز
- ہاردیز
- مکڈونلڈز
- برگرکنگ
- سٹیک ہاوس
- دا اورینٹ
- سنبوکے
- امیچی ریسٹوران
- اٹالین سی فوڈ
- دا ڈھو
- داجن
- کودو
- کے ایف سی
- ڈومینوز پیزا
- پیزا ان
- تکہ ہاوس
- تاجیس
- سٹاربکس
- سن زیو
- ہاوس آف ڈونٹس
- کرسپی کریم
- ڈرنکن ڈونٹس
- جلاپینو
- سب وے ریستوران
- کوئزنوس سب
- براسا
- کون زون
- باسکن روبنز
- گندولا
- مدینہ
ہسپتال اور کلینک ترميم
الخبر میں تین بڑے ہسپتال درج ذیل ہیں۔
اس کے علاوہ درج ذیل ہسپتال بھی کافی مشہور ہیں۔
- المانا جنرل ہسپتال
- شفاء ہسپتال
- دار السلام ڈسپنسری
- الدوسری ہسپتال
- فخری ہسپتال
- دارالصحہ ڈسپنسری
- مغربی ہسپتال
- تداوی ہسپتال
مزید دیکھیے ترميم
ویکی ذخائر پر الخبر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات ترميم
- ↑ تعداد السكان والمساكن — اخذ شدہ بتاریخ: 12 جولائی 2020
- ↑ "صفحہ الخبر في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2023ء.