اس کا کیا کی حجت
اُس کا کیا کی حجت (انگریزی: Whataboutism) ایک منطقی غلط رویہ ہے جس میں یہ کوشش کی جاتی ہے کہ مخالفین کے موقف کو نامناسب بتایا جائے، جس کے لیے ان پر منافقت کا بھی الزام لگایا جاتا ہے، تاہم سیدھے طور ان کی دلیل کی نہ تو حمایت کی جاتی ہے اور نہ مخالفت۔[1][2] ریاستہائے متحدہ امریکا میں سوویت اور روسی پروپگنڈا سے جوڑا جاتا رہا ہے۔ جب بھی سوویت یونین پر سرد جنگ کے دوران الزام عائد ہوتے، سوویت جواب یہی ہوتا تھا کہ "اس کا اس کا کیا..." اور پھر کوئی مغربی دنیا کا واقعہ سنایا جاتا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Ben Zimmer (9 June 2017)۔ "The Roots of the 'What About?' Ploy"۔ وال اسٹریٹ جرنل۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جولائی 2017۔
"Whataboutism" is another name for the logical fallacy of "tu quoque" (Latin for "you also"), in which an accusation is met with a counter-accusation, pivoting away from the original criticism. The strategy has been a hallmark of Soviet and post-Soviet propaganda, and some commentators have accused President Donald Trump of mimicking Mr. Putin's use of the technique.
- ↑ "whataboutism"، Cambridge Dictionary