اشتا چھما
اشتا چھما 2008ء کی بھارتی تیلگو فلم ہے۔ اس فلم کے مصنف اور ہدایت کار موہن کرشنا ہیں۔ اس فلم کے ستارے سواتی ریڈی، نانی، سرینیواس اواسرالہ اور بھرگوی ہیں۔ یہ نانی کی بطور اداکار پہلی فلم ہے۔[1][2]
اشتا چھما | |
---|---|
تجارتی پوسٹر | |
ہدایت کار | موہن کرشنا |
پروڈیوسر | رام موہن |
تحریر | موہن کرشنا |
ستارے | سواتی ریڈی نانی سرینیواس اواسرالہ بھرگوی |
موسیقی | کلیانی ملک |
سنیماگرافی | پی جی وندا |
ایڈیٹر | مارتھنڈ ونکٹیش |
تاریخ نمائش | 5 ستمبر، 2018ء |
ملک | بھارت |
زبان | تیلگو |
کردار
ترمیم- سواتی ریڈی بطور لاونیا
- نانی بطور رام بابو/مہیش
- سرینیواس اواسرالہ
- بھرگوی
- ٹینیکیلا بھرانی
- ہیما
- جھانسی
- واسو انتری
- شیون نارائن
- راگینی
ایوارڈز
ترمیم
فلم فیئر ایوارڈز - جنوبی
- اچھی اداکارہ - سواتی ریڈی
نندی ایوارڈز
- اچھی فیچر فلم
- اچھی اداکارہ - سواتی ریڈی
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Rajamani، Radhika (1 ستمبر 2008)۔ "Taking on Oscar Wilde!"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 2008-09-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-09-07
- ↑ "Interview with Mohana Krishna Indraganti"۔ Idlebrain.com۔ 10 جولائی 2008۔ 2008-09-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-09-09