سواتی ریڈی
سواتی ریڈی (انگریزی: Swati Reddy) (ولادت: 19 اپریل 1987ء) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ، ٹیلی ویژن کی میزبان اور پس پردہ گلوکارہ ہیں جو تمل اور ملیالم فلموں کے ساتھ ساتھ تیلگو فلموں میں بھی کام کرتی ہیں۔[2] ان کا عرفی نام کلرس سواتی ہے جو تلگو ٹیلی ویژن شو کلرس کی وجہ سے آتا ہے کیوں کی وہ اس کے میزبان ہے۔ یہ شو ماں ٹی وی پر ٹیلی کاسٹ کیا گیا تھا۔ بطور معاون کردار ادا کرنے کے بعد، انھوں نے تمل فلم سبرامنیم پورم (2008ء) میں بطور مرکزی اداکارہ کی حیثیت سے آغاز کیا۔تیلگو فلم، اشٹا چما میں ان کی اداکاری کی وجہ سے انھیں فلم فیئر اعزاز برائے بہترین تیلگو اداکارہ اور نندی ایوارڈ دیا گیا۔[3][4][5]
سواتی ریڈی | |
---|---|
سواتی ریڈی 2010 میں ٹیچ ایڈس کے جاری ہونے موقع پر
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | [1] ولادیوستوک، روسی سوویت، سوویت اتحاد (موجودہ بعید مشرقی وفاقی ضلع، روس) |
19 اپریل 1987
قومیت | بھارتی |
شریک حیات | وکاس واسو (شادی. 2018) |
عملی زندگی | |
پیشہ |
|
پیشہ ورانہ زبان | تیلگو ، ملیالم |
اعزازات | |
نندی اعزازات فلم فیئر اعزاز جنوبی |
|
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیمسواتی ریڈی 19 اپریل 1987ء کو ولادیوستوک شہر میں پیدا ہوئیں، جو سوویت اتحاد کے روسی مشرق بعید کے جنوب مشرقی علاقوں میں واقع تھا۔[6] ابتدائی دور میں انھوں نے اپنے نام سویٹلانا سے آغاز کیا لیکن بعد میں انھوں نے اپنا نام تبدیل کرکے سواتی رکھ لیا۔[6]
ذاتی زندگی
ترمیمسواتی ریڈی نے 30 اگست 2018ء کو اپنے بوائے فرینڈ وکاس واسو سے شادی کی جو ایک ملیالی پائلٹ ہیں۔[7]
متعلقہ روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Happy Birthday Swathi: From Ashta Chamma to Karthikeya, 5 films of the actress that prove why she is an extraordinary performer"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ 2020-04-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جنوری 2021
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Swati Reddy"
- ↑ T. Lalith Singh (25 دسمبر 2003)۔ "Colourful presence"۔ HYDERABAD: دی ہندو۔ 09 جنوری 2004 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2013
- ↑ Swathi’s big leap in Kollywood آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ sify.com (Error: unknown archive URL). sify.com (5 جنوری 2010).
- ↑ Special Correspondent (17 مارچ 2010)۔ "Nandi Award for Ravi Teja, Swati"۔ HYDERABAD: دی ہندو۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2013
- ^ ا ب "Interview with Swati"۔ idlebrain.com۔ 14 جنوری 2009۔ 21 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مارچ 2021
- ↑ "Swathi-Vikas wedding: 7 adorable pictures that will leave you in awe | The Times of India"۔ دی ٹائمز آف انڈیا (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2018
ویکی ذخائر پر سواتی ریڈی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |