اشرف جہاں جمالی (پیدائش 9 فروری 1957) ایک پاکستانی جج ہیں۔ 1983 میں پاکستان کے جناح لا کالج ، حیدرآباد، سندھ سے گریجویشن کرنے کے بعد ، وہ 1987 میں سول جج اور فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کی حیثیت سے عدالتی نظام میں شامل ہوگئیں اور 2003 میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی (ایسٹ) کی حیثیت سے ترقی ہوئی۔ [1] 2012 میں انہیں سندھ ہائی کورٹ کی ایڈیشنل جج کے عہدے پر فائز کیا گیا اور 2013/14 میں وہ وفاقی شریعت عدالت کی پہلی خاتون جج مقرر ہوگئیں۔ وہ 24 ویں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی اہلیہ ہیں۔

اشرف جہاں
وفاقی شرعی عدالت پاکستان کی جج
مدت منصب
2013 – 2014
معلومات شخصیت
پیدائش 9 فروری 1957ء (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. "Archived copy"۔ 25 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2014