آشور
(اشور سے رجوع مکرر)
آشور (Assur) (انگریزی | Ashur/اشوریہ، آشوری / Aššur; آشوری جدید آرامی / Ātûr ; عبرانی: אַשּׁוּר / Aššûr; عربی: آشور / رومن سازی: Āshūr) آشوری سلطنت کا ایک باقی ماندہ شہر ہے۔ شہر کی باقیات دریائے دجلہ کے مغربی کنارے پر واقع ہیں۔ موجودہ عراق میں یہ محافظہ صلاح الدین میں واقع ہے۔
آشور | |
آشور 2008 | |
مقام | محافظہ صلاح الدین، عراق |
---|---|
خطہ | بین النہرین |
قسم | آبادی |
تاریخ | |
قیام | تقریباً 2600-2500 قبل مسیح |
متروک | چودہویں صدی |
ادوار | ابتدائی کانسی دور تا ? |
رسمی نام | Ashur (Qal'at Sherqat) |
قسم | Cultural |
معیار | iii, iv |
نامزد | 2003 (27th session) |
حوالہ نمبر | 1130 |
Region | Arab States |
خطرے سے دوچار عالمی ثقافتی ورثوں کی فہرست | 2003–present |
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر آشور سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |