اشونی بھاوے
اشونی بھاوے (انگریزی: Ashwini Bhave) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[2] انھوں نے ہندوستانی فلموں کے علاوہ مراٹھی فلموں سیریلوں میں اداکاری نبھائی ہے۔ وہ بھارت میں پیدا ہوئی اور یہیں پرورش پائی۔ لیکن اب وہ کیلیفورنیا کے سان فرانسسکو میں مقیم ہیں۔[3]
اشونی بھاوے | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 مئی 1972ء (52 سال)[1] ممبئی، مہاراشٹر، بھارت |
رہائش | سان فرانسسکو |
شہریت | بھارت |
شریک حیات | کشور بوپارڈیکر |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
حیات نامہ
ترمیماشونی کی شادی ایک سافٹ ویئر انجنیئر کشور بوپارڈیکر سے ہوئی اور اس کے بعد دونوں سان فرانسسکو میں سکونت اختیار کر لی۔[4] 2007ء میں وہ فلمساز کی حیثیت سے دوبارہ فلمی صنعت میں آئی اور مراٹھی فلم کداچت میں اداکاری کی۔
فلموں کی فہرست
ترمیمہندوستانی فلمیں
ترمیمسال | فلم | کردار |
---|---|---|
1991 | حنا | چاندنی کول |
1992 | میرا کا موہن | میرا |
1992 | ہنی مون | |
1993 | سینیک | الکا |
1993 | پرمپرا | راجیشوری |
1993 | قاعدہ قانون | شہناز لکھنوی / مریا ڈی سوزا |
1993 | اشانت | انیتا |
1994 | چیتا | |
1994 | زخمی دل | انیتا |
1994 | ایکہ راجا رانی | آشا |
1996 | جرمانہ | کرن سکسینا |
1996 | بھیروی | راگنی سری دھر |
1997 | جج مجرم | |
1998 | یگ پروش | دیپتی |
1998 | بندھن | پوجا |
مراٹھی فلمیں
ترمیمسال | فلم | کردار |
---|---|---|
1997 | سرکارنامہ | نامہ نگار ویجینتی پاٹیل |
1989 | اشی ہی بھنوا بھنوی | مادھوری |
1989 | کلت ناکلت | |
1994 | وزیر | |
آہوتی | ||
گھولت گھول | ||
ہلد رسلی کونکو یسلے | گوری | |
ایک راترا منترلیلی | ||
ہلد رسلی کونکو ہسلی | ||
2007 | کداچت | |
2013 | آجچا دوس ماجھا |
متعلقہ روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر اشونی بھاوے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ بنام: Ashwini Bhave — سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/288690
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Ashwini Bhave"
- ↑ "Ashwini Bhave Bio"۔ 30 اکتوبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2016
- ↑ "Spouse Info"
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر اشونی بھاوے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- اشونی بھاوے کی تصاویرآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ marathimirchi.com (Error: unknown archive URL)
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر اشونی بھاوے