اشکنازی کنیسہ استنبول (انگریزی: Ashkenazi Synagogue of Istanbul) (ترکی زبان: Eşkenazi Sinagogu) استنبول، ترکی کے ضلع بےاوغلو کے محلے قرہ کوئے میں برج غلطہ کے قریب ایک اشکنازی کنیسہ ہے۔ یہ اس وقت استنبول کا واحد فعال اشکنازی عبادت خانہ ہے جو نمازوں اور دعاؤں کے لیے کھلا ہے۔ یہ کنیسہ 1900ء میں بنا۔ [1]

اشکنازی کنیسہ استنبول
Ashkenazi Synagogue of Istanbul
اندرون کنیسہ
بنیادی معلومات
متناسقات41°01′31″N 28°58′30″E / 41.02521°N 28.97509°E / 41.02521; 28.97509
مذہبی انتسابراسخ العقیدہ یہودیت
رسماشکنازی یہود
محلہقرہ کوئے
ضلعبےاوغلو
ریاستترکی
صوبہاستنبول
ملکترکیہ
حیثیتفعال
سربراہیRabbi Mendy Chitrik

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Chief Rabbinate of Turkey (Türkiye Hahambaşılığı)"۔ 15 مارچ 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اپریل 2007