اشیکاوا گوئے مون (Ishikawa Goemon) (جاپانی: 石川 五右衛門؟) ایک نیم افسانوی جاپانی راندۂ قانون ہیرو تھا جو امیروں سے سونا اور دیگر قیمتی سامان چرا کر غریبوں کو دیتا تھا۔[1] سینگوکو دور میں جنگجو تویوتومی ہیدیئوشی کے ناکام قتل کی پاداش میں اسے اور اس کے بیٹے کو زندہ ابال کر سزائے موت دی گئی تھی۔ اس کی کہانی افسانوی معاصر جاپانی مقبول ثقافت میں رہتی ہے، بعض اسے مبالغہ کی حد عبور کرتے ہوئے ننجا بھی شمار کرتے ہیں۔

اشیکاوا گوئے مون
Ishikawa Goemon
石川 五右衛門
اشیکاوا گوئے مون

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1558
ایگا صوبہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات اکتوبر 8، 1594ء (عمر 35–36)
کیوتو
قومیت جاپانی
عملی زندگی
پیشہ چور

تصاویر

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Boye Lafayette De Mente, Everything Japanese, McGraw-Hill, 1989 (p. 140)