اصول الدین (کتاب)
اصول دین (انگریزی: Fundamentals of Religion ) اسلامی عقیدے پر ایک کتاب ہے ۔ جس کو امام عبد القاہر بغدادی نے مرتب کیا تھا ، جن کی وفات سنہ 429ھ میں ہوئی۔ [1]، .[2]
اصول الدین | |
---|---|
(عربی میں: أصول الدين) | |
مصنف | أبو منصور البغدادی |
اصل زبان | عربی |
موضوع | علم کلام ، اسلام |
درستی - ترمیم |