ابن منصور عبد القاہر ابن طاہر ابن محمد ابن عبد للہ التمیمی الشافعی البغدادی عرب ریاضیدان تھا (c. 980ء1037ء)، بغداد کا رہنے والا، جو اپنی تصنیف التکملہ فی الحساب کے لیے مشہور ہے۔ اس میں نظریۂ عدد پر نتائج ہیں اور الخوارزمی کا کام جو اب گُم ہو چکا ہے، پر حاشیاتی تبصرے ہیں۔ ان تبصروں سے معلوم ہوتا ہے کہ نشاط الثانیہ کے ریاضیدانوں میں 'الخوارزی' بمقابلہ 'گنتاریے ' پر بحث کیا تھی۔ برصغیری ریاضیدان حساب کے لیے گنتارا کا استعمال کرتے تھے، جبکہ الخوارزمی انگلیوں پر گن کر حساب کا حامی تھا۔ البغدادی نے نظریہ عدد میں وافر اعداد، کامل اعداد، ناقص اعداد، مطابقت اعداد اور محبانہ اعداد پر نتائج پیش کیے۔

ابن طاہر البغدادی
(عربی میں: عبد القاهر بن طاهر البغدادي ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: أبو منصور عبدالقاهر ابن طاهر بن محمد بن عبدالله التميمي الشافعي البغداديar ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش سنہ 961ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد [2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1037ء (75–76 سال)[4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسفرہ ،  اسفراین [2]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اشعری [7][1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
استاذ ابو اسحاق اصفرائینی [7][8]  ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تلمیذ خاص القشیری [9][1]،  ابو بکر بیہقی ،  ابو علی فارمدی   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ریاضی دان ،  فقیہ ،  ادیب ،  عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی [10]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل اشعری [7]،  شافعی ،  ریاضی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں فرق بین الفراق   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تصانیف ترمیم

  • التحصيل في أصول الفقہ
  • العماد في مواريث العباد
  • تفضيل الفقير الصابر على الغني الشاكر
  • معيار النظر
  • التكملة في الحساب
  • رسالة المساحة

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ Encyclopædia Iranica — ناشر: جامعہ کولمبیا
  2. ^ ا ب ربط : بی این ایف - آئی ڈی  — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : BnF catalogue général — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ
  3. ربط : بی این ایف - آئی ڈی  — عنوان : Encyclopædia Iranica — ناشر: جامعہ کولمبیا
  4. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/102370370 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15085201m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15085201m
  7. ^ ا ب پ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.google.fr/books/edition/Histoire_de_la_philosophie_en_Islam/I0ANAAAAIAAJ?hl=fr&gbpv=0&kptab=overview — عنوان : Histoire de la philosophie en Islam — جلد: 60 — صفحہ: 340
  8. The Oxford Handbook of Islamic Theology — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریسhttps://dx.doi.org/10.1093/OXFORDHB/9780199696703.001.0001
  9. Histoire de la philosophie en Islam — جلد: 60 — صفحہ: 340
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15085201m — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  • جان جے۔ اوکونر، ایڈمنڈ ایف۔ روبرٹسن، "Abu Mansur ibn Tahir Al-Baghdadi"، مک ٹیوٹر ہسٹری آف میتھ میٹکس آرکائیو، یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز .