اطالیہ میں کورونا وائرس کی وبا
یورپ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک اسپین ہے۔ 26 جون 2020 تک اطالیہ میں 238,720 لوگ کورونا سے متاثر ہوئے اور 34,657 لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور 183,426 لوگ صحتیاب ہو چکے ہیں۔[2]
اطالیہ میں کورونا وائرس کی وبا، 2020ء | |
---|---|
مصدقہ مریض فی ملین باشندے بلحاظ صوبہ | |
مصدقہ مریضوں کی تعداد بلحاظ صوبہ
(6 اپریل تک): 10–99 مصدقہ 100–499 مصدقہ 500–999 مصدقہ 1000–4999 مصدقہ 5,000–9,999 مصدقہ | |
مرض | کورونا وائرس مرض 2019ء |
مقام | اطالیہ |
پہلا مریض | روم |
تاریخ آمد | 31 جنوری 2020ء (لوا خطا ماڈیول:Age میں 521 سطر پر: attempt to concatenate local 'last' (a nil value)۔) |
آغاز | ووہان، ہوبئی، چین |
مصدقہ مریض | 238,720[1] |
زیر علاج مریض | 20,637[1] |
تشویش ناک مریض | 3,186[1] |
صحت یابیاں | 183,426[1] |
اموات | 34,657[1] |
باضابطہ ویب سائٹ | |
www |
کورونا وائرس خط زمانی (ٹائم لائن)
ترمیمجنوری 2020
ترمیماٹلی میں پہلا کورونا کیس 31 جنوری کو سامنے آیا جب روم میں چین سے آئے دو سیاحوں میں کورونا پایا گیاو2و۔ ایک ہفتے بعد ایک اطالوی شخص میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جو چین کے شہر ووہان سے سفر کرکے لوٹا تھا۔31 جنوری کو اٹلی نے چین سے فضائی رابطہ منقطع کر دیا۔
فروری 2020
ترمیمفروری میں اٹلی کے لمبارڈی پریس آفس نے چند گاؤں اور ٹاؤن کی فہرست جاری کی جن کی تالہ بندی کی گئی۔ 6 فروری کو چین کے شہر ووہان سے آئے اطالوی شہری میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی اور کورونا کیسوں کی تعداد 3 ہو گئی۔
- 21 فروری کو اٹلی میں کورونا وائرس کے 16 کیس سامنے آئے، 22 فروری کو پہلی ہلاکت سامنے آئی۔
- 22 فروری کو کورونا وائرس سے متاثرہ مریض صحتیاب ہو گیا۔ کورونا وائرس سے متاثر 77 سالہ شخص ہلاک ہو گیا۔
- 26 فروری کو چینی سیاحوں کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا۔
مارچ 2020
ترمیممارچ کے مہینے میں اٹلی کی حکومت نے پہلے 60 ملین لوگوں کی آمد و رفت بند کی اور پھر پورے ملک کی آزادانہ نقل و حرکت پر پابندی لگا دی۔
- 8 مارچ 2020 کو اٹلی کے وزیر اعظم نے پورے لمبارڈی کے ساتھ ساتھ ملک کے 14 صوبوں کی کی تالہ بندی کر دی۔
- 9 مارچ 2020 کو ہلاک ہونے والوں کی تعداد 97 رہی۔ پوری ملک کی تالی بندی کر دی گئی۔
- 10 مارچ 2020 کو ہلاک ہونے والوں کی تعداد 168 رہی۔ ملک بھر میں کورونا وائرس کے 60,761 ٹیسٹ کیے گئے۔
- 11 مارچ 2020 کو ہلاک ہونے والوں کی تعداد 196 رہی۔ ملک بھر میں تمام کمرشل سرگرمیوں پر پابندی لگا دی گئی سوائے سپر مارکیٹ اور فارمیسی دکانوں کے۔
- 12 مارچ 2020 کو ہلاک ہونے والوں کی تعداد 189 رہی۔
- 13 مارچ 2020 کو ہلاک ہونے والوں کی تعداد 250 رہی۔
- 14 مارچ 2020 کو ہلاک ہونے والوں کی تعداد 175 رہی۔ اٹلی میں متاثرین کی تعداد 21,157 اور مرنے والوں کی تعداد 1441 رہی، صرف ایک دن میں 250 لوگ ہلاک ہوئے۔ 1966 لوگ صحتیاب ہو چکے ہیں۔
مارچ ہفتہ 3
ترمیم- 15 مارچ 2020 کو ہلاک ہونے والوں کی تعداد 368 رہی۔
- 16 مارچ 2020 کو ہلاک ہونے والوں کی تعداد 349 رہی۔
- 17 مارچ کو ایک دن میں کورونا وائرس سے 345 لوگ ہلاک ہوئے، مرنے والوں کی کل تعداد 2503 ہو گئی۔ کل متاثرین کی تعداد 27908 سے بڑھ کر 31506 ہو گئی۔
- 18 مارچ - کل مریض 35713, ہلاکتوں کی تعداد 2978 ۔ ایک دن میں 475 ہلاک۔
- 19 مارچ - کل مریض 41035, ہلاکتوں کی تعداد 3405۔ ایک دن میں 427 ہلاک
- 20 مارچ - کل مریض 47021, ہلاکتوں کی تعداد 4032۔ صرف ایک دن میں 627 ہلاکتیں ہوئیں۔ فوج کو لاشیں اٹھانے کے لیے شہروں میں ذمہ داری دے دی گئی۔
- 21 مارچ - کل مریض 53578, ہلاکتوں کی تعداد 4825۔ صرف ایک دن میں 793 ہلاکتیں ہوئیں۔ نئے کیسز کی تعداد 6557۔
مارچ ہفتہ 4
ترمیم- 27 مارچ - نئے کیسز کی تعداد , کل مریض 82,449۔ یومیہ ہلاکتیں 969 ، کل ہلاکتیں 9,234۔
- 28 مارچ - نئے کیسز کی تعداد 5794, کل مریض 92,472۔ یومیہ ہلاکتیں 889 ، کل ہلاکتیں 10,023۔
مئی 2020
ترمیم- 06 مئی تک اطالیہ میں 214,457 لوگ کورونا سے متاثر ہوئے جن میں سے 29,684 لوگوں کی موت اور 93,245 لوگ صحتیاب ہو چکے ہیں۔
- 08 مئی تک اطالیہ میں 217,185 لوگ کورونا سے متاثر ہوئے جن میں سے 30,201 لوگوں کی موت اور 99,023 لوگ صحتیاب ہو چکے ہیں۔
2021 میں کورونا کی تیسری لہر
ترمیم2021 کے تیسرے مہینے مارچ سے کورونا کی تیسری لہر کا آغاز ہوا جس کی شدت پہلی دو لہروں سے بھی تیز رہی۔ اس اثنا میں ویکسین بھی تیار ہو گئی جس سے ایک خاص آبادی کو ویکسین لگنے کا عمل شروع ہوا۔
اپریل 2021
ترمیماپریل 18 تک اٹلی میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 38 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔
- 20 اپریل 2021: یومیہ اموات +316، کل اموات 117,243 ، کل کیس 3,878,994، نئے کیس +8,864، کل ٹیسٹ 55,241,172، کل صحتیاب 3,268,262، زیر علاج 493,489
- 21 اپریل 2021: یومیہ اموات +390، کل اموات 117,633 ، کل کیس 3,891,063، نئے کیس +12,074، کل ٹیسٹ 55,535,217، کل صحتیاب 3,290,715، زیر علاج 482,715
- 26 اپریل 2021: یومیہ اموات +217، کل اموات 119,238 ، کل کیس 3,962,674، نئے کیس +13,158، کل ٹیسٹ 57,126,017، کل صحتیاب 3,382,224، زیر علاج 461,212
- 30 اپریل 2021: یومیہ اموات +288، کل اموات 120,544 ، کل کیس 4,009,208، نئے کیس +14,320، کل ٹیسٹ 58,240,981، کل صحتیاب 3,449,955، زیر علاج 438,709
- 1 مئی 2021: یومیہ اموات +226، کل اموات 121,033 ، کل کیس 4,035,617، نئے کیس +12,965، کل ٹیسٹ 58,957,954، کل صحتیاب 3,484,042، زیر علاج 430,542
- 7 مئی 2021: یومیہ اموات +207، کل اموات 122,470 ، کل کیس 4,092,747، نئے کیس +10,554، کل ٹیسٹ 60,532,582، کل صحتیاب 3,572,713، زیر علاج 397,564
- 16 مئی 2021: یومیہ اموات +136، کل اموات 124,063 ، کل کیس 4,153,374، نئے کیس +6,659، کل ٹیسٹ 62,700,094، کل صحتیاب 3,696,481، زیر علاج 332,830
- 23 مئی 2021: یومیہ اموات +125، کل اموات 125,153 ، کل کیس 4,188,190، نئے کیس +4,717، کل ٹیسٹ 64,379,095، کل صحتیاب 3,779,293، زیر علاج 283,744
- 28 مئی 2021: یومیہ اموات +171، کل اموات 125,793 ، کل کیس 4,205,970، نئے کیس +4,147، کل ٹیسٹ 65,423,542، کل صحتیاب 3,826,984، زیر علاج 253,193
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ ت ٹ "Covid-19 – Situazione in Italia". salute.gov.it (اطالوی میں). Ministero della Salute. Retrieved 2020-03-13.
- ↑ "Covid-19 - Situazione in Italia"۔ gov.it