سردار محمد اظہر خان لغاری ایک پاکستانی سیاست دان ہے جو پاکستان کی قومی اسمبلی کے منتخب رکن ہیں۔

اظہر لغاری
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی کیریئر ترمیم

لغاری نے 2024ء کے پاکستانی عام انتخابات میں این اے-174 (رحیم یار خان-6) سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی حیثیت سے کامیابی حاصل کی۔ انھوں نے 78,680 ووٹ حاصل کیے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے رنر اپ امیدوار سید عثمان محمود نے 71,559 ووٹ حاصل کیے۔[1][2]


حوالہ جات ترمیم

  1. "NA-174 - Rahim Yar Khan 6"۔ Dunya News۔ 13 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2024 
  2. "NA-174 Rahim Yar Khan 6"۔ Geo News۔ 15 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2024