اعزاز احمد آذر
اردو اور پنجابی زبان کے مشہور شاعر
پیدائش
ترمیماعزاز احمد (تخلص آذرؔ) 25 دسمبر 1942ء کو بٹالہ (بھارت) میں پیدا ہوئے۔
تعلیم
ترمیمتقسیم ہند کے بعد پاکستان آگئے۔ پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے (اردو) ،ایم اے (پنجابی) اور ایم اے (سیاسیات) کے علاوہ ایجوکیشن اور قانون کی ڈگریاں حاصل کیں۔
عملی زندگی
ترمیمکچھ عرصہ شعبہ تدریس سے اور کچھ عرصہ وکالت سے منسلک رہنے کے بعد 1974ء میں وزارت اطلاعات ونشریات کے ذیلی محکمے پاکستان نیشنل سینٹر میں بطور ریذیڈنٹ ڈائرکٹر کے منصب پر فائز رہے۔ بعد ازاں بحیثیت ڈپٹی ڈائرکٹر جنرل اسی محکمے سے وابستہ رہے۔ یہ اردو کے علاوہ پنجابی میں بھی شاعری کرتے ہیں ۔
تصانیف
ترمیم- ’’دھیان کی سیڑھیاں‘ (نظمیں ، غزلیں)، *’محبت شعلہ تھی‘ (نظمیں اور گیت)، *’تتلی ، پھول اور چاند‘ (بچوں کے لیے نظمیں اور گیت)،
- ’دھوپ کا گلابی رنگ‘