مرکزی مینیو کھولیں

واقعاتترميم

  • 2005ء کویتی پارلیمنٹ نے خواتین کے حق رائے دہی کا بل منظور کیا [1]
  • 2005ء پاکستان کی قومی اسمبلی نے پیمراکا بل منظور کیا[1]
  • 1960ء روسی صدر نیکیتا خرو شچیف نے امریکی جاسوسی جہاز کی روسی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر صدر آئزن ہاور سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا[1]
  • 1943ء جرمنی میں یہودی بغاوت کو کچل دیا گیا[1]

ولادتترميم

  • 1966ء امریکی گلوکار جینٹ جیکسن پیدا ہوئیں [1]

وفاتترميم

تعطیلات و تہوارترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔

"