ملا شکر اللہ شیرازی (فارسی: ملا شکرالله شیرازی)‎(پیدائش: 978ھ – وفات: 12 رمضان 1048ھ کے مطابق پیدائش: 1570ء – وفات: 17 جنوری 1639ء) اپنے شاہی لقب «افضل خان» سے مشہور (فارسی: افضل خان)‎وہ مغلیہ سلطنت میں ایک رئیس اور دربار کے رکن تھے۔ اس نے ایک عالم کی حیثیت سے شہرت حاصل کی اور مغلیہ سلطنت کے وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوئے۔[3]

افضل خان شیرازی

وزیر اعظم
مدت منصب
1037ھ\1630ء1048ھ\1639ء
حکمران شاہ جہاں
حکومت مغلیہ سلطنت
ابوالحسن آصف خان
اسلام خان مشهدی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1570ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شیراز [1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 17 جنوری 1639ء (68–69 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مغلیہ سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اہل تشیع[2]
عملی زندگی
پیشہ سرکاری   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ ت https://www.iranicaonline.org/articles/afzal-khan-title-of-molla-sokrallah-sirazi-mughal-court-official-ca
  2. "THE LITTLE-KNOWN MAUSOLEUM OF AMANAT KHAN SHERAZI – JUST SOUTH OF SERAI AMANAT KHAN TARN TARAN AMRITSAR - Chughtai's Art Blog" (امریکی انگریزی میں). 4 دسمبر 2020. Archived from the original on 2022-05-28. Retrieved 2024-06-18.
  3. Salma K. Jayyusi, Renata Holod, Attilio Petruccioli, Andre Raymond (2008). The City in the Islamic World, Volume 94/1 & 94/2. BRILL.