اقتو کاؤنٹی
(اقتو سے رجوع مکرر)
اقتو کاؤنٹی (Akto County) ((کرغیز: ﺍﻗﺘﻮﻭ وودانى/Актоо ооданы); چینی: 阿克陶县; پینین: Ākètáo Xiàn; اویغور: ئاقتو ناھىيىسى, اویغور لاطینی حروف تہجی: Aqto Nahiyisi, اویغور جدید متن: Ak̡to Nah̡iyisi?) عوامی جمہوریہ چین کے صوبہ شنجیانگ کے قزیلسو کرغیز خود مختار پریفیکچر کی ایک کاؤنٹی ہے۔ اس کا رقبہ 24،107 مربع کلومیٹر اور اس کی آبادی 2002ء کی مردم شماری کے مطابق 170,000 نفوس پر مشتمل تھی۔
阿克陶县 ئاقتو ناھىيىسى ﺍﻗﺘﻮﻭ وودانى | |
---|---|
کاؤنٹی | |
کاؤنٹی کا محل وقوع | |
کاؤنٹی | عوامی جمہوریہ چین |
صوبے | شنجیانگ |
پریفیکچر سطح تقسیم | قزیلسو کرغیز خود مختار پریفیکچر |
کاؤنٹی نشست | اقتو شہر |
منطقۂ وقت | چین معیاری وقت (UTC+8) |
ویب سائٹ | http://www.aktedu.gov.cn/ |
یہ چین کی مغربی ترین کاؤنٹی ہے جس کی سرحدیں کرغیزستان اور تاجکستان سے ملتی ہیں۔