الائس واکر (انگریزی: Alice Walker) (ولادت: 9 فروری 1944ء) امریکا کی ناول نگار، افسانہ نگار، شاعرہ اور سماجی کارکن ہیں۔ 1982ء میں انھوں نے اپنا ناول دی کلر پرپل لکھا جس کے لیے انھیں نیسنل بک اوارڈ سے نوازا گیا۔ انھیں پولٹزر پرائز فار فکشن بھی ملا۔[23][24] اس کے علاوہ انھوں نے 1976ء میں میریڈین اور 1970ء میں دی تھرڈ لائف آف گرانج کوپ لینڈ جیسے ناول لکھے۔ واکر نسوانیت پسند لکھاری ہیں مگر انھوں نے اپنے لیے انگریزی لفظ (feminist) کی جگہ (womanist) منتخب کیا۔ انھوں نے اس کا مطلب “ایک سیاہ فام نسوانیت پسند یا رنگ کی نسوانیت پسند‘‘ ہے۔[25]

الائس واکر

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Alice Malsenior Walker ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 9 فروری 1944ء (80 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایٹنٹن، جارجیا [8][4][1][7][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا [10][11][3][4][6][7][12]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسل امریکی افریقی [13][14]  ویکی ڈیٹا پر (P172) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت ایلفا کاپا ایلفا ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ربیکا واکر   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنفہ [8][2][11][15][16][17]،  شاعر [8][2][4]،  ناول نگار [8][2][4]،  مضمون نگار [8]،  استاد جامعہ ،  حامی شہری حقوق [2]،  معلم [2]،  افسانہ نگار [4]،  بچوں کی ادیبہ [4]،  منظر نویس [1]،  ادکارہ [1]،  فلم ساز [1]،  ماحولیاتی فعالیت پسند   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [4][2][10][18][6][9][19]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل شاعری ،  مضمون   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں ویلزلی کالج   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
کیلیفورنیا ہال آف فیم (2006)
پلٹرز انعام برائے فکشن (برائے:The Color Purple ) (1983)[20]
نیشنل بک ایوارڈ (برائے:The Color Purple ) (1983)[21]
جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ (1977)[22]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
پلٹرز انعام برائے فکشن (1983)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ابتدائی زندگی

ترمیم

الائس مال سینئر تلولاہ-کیٹ واکر کی ولادت ایٹنٹن، جارجیا میں ہوئی۔ یہ ویک کشت کاری والا دیہی علاقہ ہے۔ان کے والد ولی لی واکر اور والدہ منی تولالاہ گرانٹ تھیں۔[26][27] شادی سے قبل واکر کے والدین مشترک کاشتکاری کرتے تھے۔ البتہ والدہ الگ سے بھی پیسے کماتی تھیں۔واکر اپنے آٹھ بھائی بہنوں میں سب سے چھوٹی تھیں مگر ان کے علاوہ کوئی بھی اسکول نہیں گیا۔ انھوں نے 4 برس کی عمر میں اسکول میں داخلہ لیا۔[26][28]

8 برس کی عمر میں ان کے ایک بھائی نے بی بی بندوق چلائی جس کی وجہ ان کی دائیں آنکھ میں زخم آگیا۔[28] چونکہ ان کے پاس کار نہیں لہذا انھیں فوری اسپتال نہیں لے جا سکا اور وہ اس آنکھ سے ہمیشہ کے لیے اندھی ہو گئیں۔ آنکھ زخمی ہونے کے بعد ہی انھوں نے پڑھنا لکھنا شروع کیا۔[26] ان کی آنکھ سے اسکار ٹیشو تو نکال دیا گیا مگر ایک نشان باقی رہ گیا ہے۔ اس وقت ان کی عمر 14 سال تھی۔ انھوں نے اپنے ایک افسانہ میں اس کا تذکرہ کیا ہے۔[29][28]

ایٹنٹن، جارجیا کے سارے اسکول سیاہ فام لوگوں کے بند کردئے گئے تھے۔ شہر بھر میں صرف ایک اسکول: بٹلر بیکر ہائی اسکول ایسا بچا تھا جس میں کوئی سیاہ فام داخلہ لے سکتا تھا۔ واکر کی تعلیم اسی اسکول میں ہوئی۔[28] جارجیا (امریکی ریاست) نے انھیں بہترین نمبرات سے کامیاب ہونے کی وجہ سے مکمل اسکالرشپ سے نوازا اور انھوں نے 1961ء میں اسپیلمین کالج میں داخلہ لیا۔[26]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://www.imdb.com/name/nm0907504/ — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
  2. ^ ا ب پ ناشر: کتب خانہ کانگریس — کتب خانہ کانگریس اتھارٹی آئی ڈی: https://id.loc.gov/authorities/n79109131 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
  3. ^ ا ب میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/b44abb39-6b22-4267-b1d2-736ceeed1a3e — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
  4. ^ ا ب پ ت ٹ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb120134443 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  5. مصنف: آرون سوارٹز — او ایل آئی ڈی: https://openlibrary.org/works/OL2629213A?mode=all — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
  6. ^ ا ب پ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65t3k6h — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
  7. ^ ا ب پ Babelio author ID: https://www.babelio.com/auteur/wd/7371 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
  8. ^ ا ب عنوان : The Feminist Companion to Literature in English — صفحہ: 1123
  9. ^ ا ب انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?32861 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
  10. ^ ا ب ناشر: او سی ایل سی — وی آئی اے ایف آئی ڈی: https://viaf.org/viaf/108495772/ — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
  11. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118884433 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018 — اجازت نامہ: CC0
  12. Artnet artist ID: https://www.artnet.com/artists/alice-walker/past-auction-results — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
  13. ISBN 978-0-313-33429-0
  14. عنوان : Notable Black American Women
  15. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/434705 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
  16. http://mak.bn.org.pl/cgi-bin/KHW/makwww.exe?BM=01&IM=04&NU=01&WI=A16316113 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
  17. عنوان : American Women Writers — http://mak.bn.org.pl/cgi-bin/KHW/makwww.exe?BM=01&IM=04&NU=01&WI=A16316113
  18. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/028262565 — اخذ شدہ بتاریخ: 6 ستمبر 2018
  19. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/43733347
  20. https://www.pulitzer.org/winners/alice-walker
  21. https://www.nationalbook.org/books/the-color-purple/
  22. عنوان : John Simon Guggenheim Foundation | Alice Walker — Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/alice-walker/ — اخذ شدہ بتاریخ: 3 اکتوبر 2015
  23. "National Book Awards – 1983"۔ National Book Foundation. Retrieved مارچ 15, 2012. (With essays by Anna Clark and Tarayi Jones from the Awards 60-year anniversary blog.)
  24. "The 1983 Pulitzer Prize Winner in Fiction"۔ The Pulitzer Prizes۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-03-25
  25. "Document"۔ gseweb.gse.buffalo.edu۔ مورخہ 2019-02-08 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-26
  26. ^ ا ب پ ت Bates، Gerri (2005)۔ Alice Walker: A Critical Companion۔ Greenwood Press۔ OCLC:62321382
  27. Moore, Geneva Cobb, and Andrew Billingsley. Maternal Metaphors of Power in African American Women's Literature: From Phillis Wheatley to Toni Morrison. University of South Carolina Press, 2017, OCLC 974947406۔
  28. ^ ا ب پ ت The Officers of the Alice Walker Literary Society۔ "About Alice Walker"۔ Alice Walker Literary Society۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-06-15
  29. World Authors 1995–2000، 2003. Biography Reference Bank database. Retrieved اپریل 10, 2009.