الاردا مول
الارڈا کیتھرینا مول (پیدائش: 20 جنوری 1982ء) نیدر لینڈ کی ایک سابق خاتون بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جن کا ڈچ قومی ٹیم کے لیے کیریئر 2009ء سے 2011ء تک پھیلا ہوا ہے۔ دی ہیگ میں پیدا ہونے والی، مول نے اگست 2009ء میں آئرلینڈ کے خلاف ہالینڈ کے لیے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی دونوں ڈیبیو کیا۔ اپریل 2011ء میں کولمبو ، سری لنکا میں کھیلے گئے چار ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں ان کی ان فارمیٹس میں صرف دوسری نمائش ہوئی۔ [1] [2] مول کو اپنے بین الاقوامی کیریئر میں بہت کم کامیابی حاصل ہوئی، ایک روزہ اور ٹوئنٹی 20 دونوں بین الاقوامی میچوں میں فی اننگز میں اوسطاً پانچ رنز سے کم رنز ان کے ریکارڈذ کا حصہ ہیں [3]
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | الارڈا کیتھرینا مول | |||||||||||||||||||||
پیدائش | ہیگ، نیدرلینڈز | 20 جنوری 1982|||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کی بلے باز | |||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کی سلو گیند باز | |||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم |
| |||||||||||||||||||||
پہلا ایک روزہ (کیپ 77) | 5 اگست 2009 بمقابلہ آئرلینڈ | |||||||||||||||||||||
آخری ایک روزہ | 29 اپریل 2011 بمقابلہ سری لنکا | |||||||||||||||||||||
پہلا ٹی20 (کیپ 17) | 6 اگست 2009 بمقابلہ آئرلینڈ | |||||||||||||||||||||
آخری ٹی20 | 24 اپریل 2011 بمقابلہ پاکستان | |||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 19 نومبر 2015 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Women's ODI matches played by Alarda Mol – CricketArchive. Retrieved 19 November 2015.
- ↑ Women's International Twenty20 matches played by Alarda Mol آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ cricketarchive.com (Error: unknown archive URL) – CricketArchive. Retrieved 19 November 2015.
- ↑ Players / Netherlands / Alarda Mol – ESPNcricinfo. Retrieved 19 November 2015.