الباندرموی
الباندرموی (1111ھ - 1172ھ / 1700ء - 1758ء ) ایک حنفی فقیہ اور نقشبندی رومی صوفی بزرگ تھے ۔
فضیلۃ الشیخ | |
---|---|
الباندرموی | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1700ء استنبول [1] |
وفات | سنہ 1758ء (57–58 سال)[1] باندیرما [1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | فقیہ |
مادری زبان | عثمانی ترکی |
پیشہ ورانہ زبان | عثمانی ترکی ، عربی |
تحریک | سلسلہ نقشبندیہ |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی
ترمیموہ حمید بن یوسف بن حامد ، ضیاء الدین اسکداری الباندرموی ہیں ۔آپ کی پیدائش اور پرورش استنبول میں ہوئی اور آپ نے علم حاصل کرنے کے لیے شام اور مصر کا سفر کیا پھر وہ واپس آیا اور باندیرما میں مقیم ہوا، جہاں آپ کا انتقال ہوا۔
تصانیف
ترمیمآپ کی درج ذیل تصانیف ہیں:
- «جامع الفهارس»
- «تخريج أحاديث شرعة الإسلام»
- «تعريفات الفحول في الأصول»
- «شهود الفرائض»
- «مخلفات حكماء اليونان في معرفة الميزان» و
- «مهمات الكافي في العروض والقوافي»
- «شهود كتاب في حدود علم الآداب»
- «عقود الدرر في حدود علم الأثر»
- «عقود الفرائض في حدود العقائد».[2]
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ مصنف: خیر الدین زرکلی — عنوان : الأعلام — : اشاعت 15 — جلد: 2 — صفحہ: 163 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://archive.org/details/ZIR2002ARAR
- ↑ الزركلي، خير الدين (1980)۔ "البَانْدَرْمَوي"۔ موسوعة الأعلام۔ موسوعة شبكة المعرفة الريفية۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 26 أبريل 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ نيسان 2012
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|تاريخ الوصول=
و|تاريخ أرشيف=
(معاونت)صيانة الاستشهاد: BOT: original URL status unknown (link)