الزبتھ باتھوری (انگریزی: Elizabeth Báthory) یا الزابتھ باتھوری (مجاری زبان: Báthory Erzsébet، (سلوواک: Alžbeta Bátoriová)‏) ایک مجارستانی معزز خاتون تھی جو مبینہ طور پر ایک سلسلہ وار قاتل تھی۔ اس کا خاندان باتھوری مملکت مجارستان (موجودہ مجارستان، سلوواکیہ اور رومانیہ) کا ایک بڑا زمیندار خاندان تھا۔ اسے گنیز ورلڈ ریکارڈز نے سب سے زیادہ قتل کتنے والی کے طور پر درج کیا ہے، [4] تاہم مقتولین کی اصل تعداد قابل بحث ہے۔ الزبتھ باتھوری اور اس کے چار ساتھیوں پر 1585ء اور 1609ء کے درمیان سینکڑوں نوجوان خواتین کو تشدد اور قتل کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔ [5]

الزبتھ باتھوری
(مجارستانی میں: Erzsébet Báthory ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزبتھ باتھوری

معلومات شخصیت
پیدائش 7 اگست 1560

نیرباتور، مملکت مجارستان
وفات 21 اگست 1614(1614-80-21) (عمر  54 سال)
چاختیتسے، مملکت مجارستان (اب چاختیتسے، سلوواکیہ)
چاختیتسے قلعہ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش چاختیتسے قلعہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت مجارستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات Ferenc Nádasdy
اولاد Paul
Anna
Ursula
Katherine
عملی زندگی
پیشہ ارستقراطی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ہنگری زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہنگری زبان [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
الزام و سزا
جرم قتل عام [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1399) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اس سلسلہ وار قتل کی داستانوں کی گواہی 300 سے زائد گواہوں، زندہ بچ جانے والوں اور اس کے علاوہ اس کی گرفتاری کے وقت ظاہری ثبوتوں، پر تشدد لاشوں اور مرتی ہوئی قید لڑکیوں نے دی۔ [6]

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Elizabeth-Bathory — بنام: Elizabeth Báthory — مختصر مصنف نام: Richard Pallardy — اخذ شدہ بتاریخ: 3 مئی 2024
  2. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11970254s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. Lady of Blood: Countess Bathory — اخذ شدہ بتاریخ: 5 اگست 2021 — سے آرکائیو اصل فی 15 اگست 2011
  4. "Most prolific female murderer"۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز۔ Guinness World Records Limited۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2018۔ The most prolific female murderer and the most prolific murderer of the western world, was Elizabeth Bathory, who practised vampirism on girls and young women. Described as the most vicious female serial killer of all time, the facts and fiction on the events that occurred behind the deaths of these young girls are blurred. Throughout the 15th century, she is alleged to have killed more than 600 virgins 
  5. Katherine Ramsland۔ "Lady of Blood: Countess Bathory"۔ Crime Library۔ Turner Entertainment Networks Inc.۔ 11 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2014 
  6. Letter from Thurzó to his wife, 30 December 1610, printed in Michael Farin (1989)۔ Heroine des Grauens: Wirken und Leben der Elisabeth Báthory: in Briefen, Zeugenaussagen und Phantasiespielen [Heroine of horror: the life and work of Elisabeth Báthory: in letters, testimonies and fantasy games] (بزبان جرمنی)۔ صفحہ: 293۔ OCLC 654683776 

بیرونی روابط

ترمیم