السعودیہ
السعودیہ (انگریزی: Saudia) سعودی عربین ایئر لائنز (انگریزی:Saudi Arabian Airlines ) سعودی عرب کی ہوائی کمپنی ہے [2] ۔ سعودی عربین ایئر لائنز کا مرکزی دفتر سعودی عرب کے شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر واقع ہے۔
السعودیہ | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | ستمبر 1945 | |||
ملک | سعودی عرب | |||
ہب | شاہ فہد بین الاقوامی ہوائی اڈا ، شہزادہ محمد بن عبدالعزیز ہوائی اڈا ، شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا ، شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈا ، ابھا علاقائی ہوائی اڈا | |||
طیارے | ایئربس اے320 [1]، ایئربس اے330 ، ایئربس اے340 ، بوئنگ 747 ، بوئنگ 777 ، 787 ڈریم لائنر ، ایمرائر 195 | |||
مالک | سعودی عرب | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.flights.com.kw/saudia-adds-new-a320-aircrafts-to-its-fleet-reaches-a-fleet-of-148/
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 نومبر 2015
مزید دیکھیے
ترمیم
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |