شاہ فہد بین الاقوامی ہوائی اڈا

دمام میں ہوائی اڈا، سعودی عرب

شاہ فہد بین الاقوامی ہوائی اڈا (انگریزی: King Fahd International Airport; عربی: مطار الملك فهد الدولي) (آئی اے ٹی اے: DMM، آئی سی اے او: OEDF) سعودی عرب کے شہر دمام کے شمال مغرب میں 20 کلومیٹر (12 میل) کے فاصلے پر واقع ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔

شاہ فہد بین الاقوامی ہوائی اڈا
King Fahd International Airport

خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
عاملجنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن
خدمتدمام میٹروپولیٹن علاقہ و الجبیل
محل وقوعدمام، سعودی عرب
افتتاح28 نومبر 1999؛ 25 سال قبل (1999-11-28)
مرکز برائے
بلندی سطح سمندر سے72 فٹ / 22 میٹر
متناسقات26°28′16.3″N 049°47′54.9″E / 26.471194°N 49.798583°E / 26.471194; 49.798583
نقشہ
DMM is located in سعودی عرب
DMM
DMM
سعودی عرب میں ہوائی اڈے کا مقام
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
16R/34L 13,123 4,000 ایسفلت
16L/34R 13,123 4,000 ایسفلت
اعداد و شمار (2015)
مسافت9,567,000+
کارگو (ٹن)95,321
ہوائی نقل و حرکت72,168

ایئر لائنز اور منزلیں

ترمیم

مسافر

ترمیم
ایئر لائنزمقامات
ایئر عربیہ Sharjah
ایئر عربیہ مصر Alexandria–Borg el Arab
ایئر عربیہ اردن Amman–Queen Alia
ائیر بلو علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا
ایئر انڈیا اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ
ایئر انڈیا ایکسپریس Kochi, Kozhikode, Mangalore
بیمان بنگلادیش ائیرلائنز Dhaka
ایجپٹ ائیر Alexandria–Borg el Arab, قاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈا
امارات (ائیر لائن) دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا
ایتھوپین ایئر لائنز Addis Ababa
اتحاد ائیر ویز Abu Dhabi
فلائی دبئی دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا
فیلکس ائیرویز Aden, Ta'izz (suspended)[1]
فلائی ناس Abha, Abu Dhabi, Al-Baha,[2] شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا, Khartoum, Madinah, شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈا, Ta'if, Yanbu, Qassim, Ha'il, Tabuk
گلف ایئر Bahrain
جارجین ائیرویز Tbilisi
جیٹ ایئر اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ, راجیو گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈا, Kochi, Kozhikode, چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈا, Thiruvananthapuram
کے ایل ایم ایمسٹرڈیم ہوائی اڈا سخیپھول, Muscat [3]
کویت ائیرویز Kuwait
لوفتھانزا Bahrain, فرینکفرٹ ہوائی اڈا
مڈل ایسٹ ائیرلائنز Beirut
عمان ایئر Muscat
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا, جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا, علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا, سیالکوٹ بین الاقوامی ہوائی اڈا
فلپائن ایئر لائنز نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا
قطر ائیرویز Doha (suspended)
رائل جورڈین Amman–Queen Alia
سعودی عربین ایئر لائنز Abha, Al Baha, Bisha, قاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈا, Dhaka, دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈا, Gassim, Ha'il, بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا, استنبول اتاترک ہوائی اڈا, شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا, Jizan, جناح بین الاقوامی ہوائی اڈا, Kochi, نینوئے اکینو بین الاقوامی ہوائی اڈا, Medina, Najran (Suspended), شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈا, Tabuk, Ta'if, Turaif
سعودی گلف ایئرلائنز شاہ عبد العزیز بین الاقوامی ہوائی اڈا,[4] شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈا
شاہین ایئر بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا, علامہ اقبال بین الاقوامی ہوائی اڈا
سری لنکن ائیرلائنز Colombo
ترکش ایئر لائنز استنبول اتاترک ہوائی اڈا, Istanbul–Sabiha Gökçen
Seasonal: Trabzon[5]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Abir Ghattas۔ "Yemen's No Fly Zone: Thousands of Yemenis are Stranded Abroad"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اپریل 2015 
  2. "flynas Flight Schedule | flynas Destinations | flynas.com"۔ 15 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2017 
  3. KLM S17 Middle East service changes :: Routesonline
  4. "SaudiGulf Airlines to launch on October 29"۔ ch-aviation۔ 28 October 2016۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 اکتوبر 2016 
  5. "Turkish Airlines adds new seasonal Saudi Arabia routes in S17"۔ routesonline۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 مئی 2017 

بیرونی روابط

ترمیم