الضوء اللامع لاهل القرن التاسع

امام سخاوی کی مشہور کتاب جس میں اصلاً نویں صدی ہجری کے مشاہیر علم و فضل کے حالات لکھے ہیں اور بعض مقامات پر حافظ ابن حجر عسقلانی کی الدرر الکامنہ پر بھی اعتراضات کیے ہیں۔

الضوء اللامع لاهل القرن التاسع
(عربی میں: الضوء اللامع ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصنف شمس الدین سخاوی   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع علم سوانح رجال   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

بعض نے اس کتاب پر نکتہ چینی بھی کی ہے بہرحال یہ کتاب معلومات کا بیش بہا ذخیرہ ہے۔

یہ کتاب مصر سے چھپ چکی ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم