الطاف احمد شاہ ( ت 1956ء - 11 اکتوبر 2022ء) ایک کشمیری تحریک آزادی کے کارکن تھے جو آل پارٹیز حریت کانفرنس کے سینئر رہنما تھے۔ شاہ 2017ء میں گرفتاری کے بعد سے نئی دہلی کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں بند تھے اور ہندوستانی حراست کے دوران میں ان کی موت ہو گئی۔ وہ تحریک آزادی کشمیر کے رہنما سید علی گیلانی کے داماد تھے۔ [1][2][3][4]

الطاف احمد شاہ
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1956ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 2022ء (65–66 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس، دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Kashmir pro-freedom leader Altaf Ahmad Shah dies in India custody" 
  2. because of cancer "Kashmiri leader Altaf Ahmad Shah dies in India custody" تحقق من قيمة |url= (معاونت)۔ 11 اکتوبر 2022 
  3. "Altaf Shah, Fantoosh, is No More"۔ 11 اکتوبر 2022 
  4. "Kashmir separatist leader Altaf Ahmad Shah dies in custody | DW | 11.10.2022"۔ ڈوئچے ویلے