الطاف راجا (انگریزی: Altaf Raja) بھارت کے قوال اور نغمہ نگار ہیں۔[1][2] سال 1994ء میں انھیں اپنے البم تم تو ٹھہرے پردیسی سے عالمی شہرت ملی۔[3]

الطاف راجا
پیدائش (1967-10-15) 15 اکتوبر 1967 (عمر 56 برس)ناگپور، مہاراشٹر، بھارت[1]
تعلقبھارتی
اصنافقوالی
پیشےPlayback Singer
سالہائے فعالیت1991- تا حال

ابتدائی زندگی ترمیم

ان کی ولادت 1967ء میں ناگپور میں ہوئی۔ ان لے والدین قوال تھے۔ انھوں نے 15 سال کی عمر سے موسیقی کی تربیت لینی شروع کردی۔

کیرئر ترمیم

سال 1994ء میں انھوں نے اپنا البم تم تو ٹھہرے پردیسی جاری کیا۔[1] جس سے انھیں عالمگیر شہرت ملی۔ اس البم کے کل 20 ملین نسخے فروخت ہوئے تھے۔[4]

انھوں نے بالی وڈ میں بھی زور آزمائی کی۔ ان کی پہلی فلم 1997ء کی شپتھ تھی۔ اس کے بعد 1998ء میں یمراج، 1999ء میں مدر اور 2013ء میں گھن چکر میں انھوں نے اپنی آواز دی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ "Altaf makes a comeback"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 30 اکتوبر 2007۔ 30 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی 2012 
  2. "Altaf Raja and Kainaaz back with Malaamal"۔ IndiaGlitz۔ 26 اکتوبر 2006۔ 11 فروری 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2011 
  3. Varsha Pillai (21 اپریل 2006)۔ "Altaf Raja goes the hip-hop way"۔ CNN-IBN۔ 30 دسمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2011 
  4. Limca Book of Records (بزبان انگریزی)۔ Bisleri Beverages Limited۔ 1999